یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج

 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج


 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد جیسے نامراد امراض میں یہ نسخہ بہت فائدہ مند ہے مطب


میں آنے والے بہت سے مریض اس نسخہ کے سات دن استعمال سے اللہ کے فضل سے ان مرضوں سے


چھٹکارہ پا جاتے ہیں


 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کے اجزاء



ہوالشافی


سونٹھ پچاس گرام ۔ سورنجان شیریں پچاس گرام ۔ اسگندھ ناگوری پچاس گرام


یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کی ترکیب تیاری


تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں


یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کا استعمال کا طریقہ


اور صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی سے استعمال کریں


ان شاء اللہ جلد شفا یابی ہو گی۔


 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج کے دوران پرہیز


پالک، سبز پتوں والی ترکاریاں،چاول،گوبھی،بینگن، چنے اور دالیں استعمال نہ کریں۔


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور جڑی بوٹیوں کے بارے میں جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


خوبانی قدرت کا عظیم تحفہ

خوبانی قدرت کا عظیم تحفہ 


مختلف نام (عربی) مشمش (فارسی) زرد آلو ( سندھی) زرد آلو (پہاڑی نام) ہاڑی


APRICOT(انگریزی)


پہچان :۔ مشہور پھل ہے


رنگ :۔ زرد


ذائقہ :۔ شیریں


مزاج :- سرد وتر بدرجہ دوم مغز گرم وتر


مقدار خوراک :- ۵ عدد سے دس عدد تک


افعال و استمال :- ملین مسکن ، تشنگی اور نافع امراض غلیانیہ صفرا ہے۔ جملہ اعضائ کو قوت دیتا ہے۔


اس کا نقوع صفرادی اور خونی پتوں سوزش معدہ اور بواسیر کے لیے نافع ہے۔ مادہ کو معتدل القوام کرنا


ہے۔ پیاس خون جوش خون کو تسکین دیتا ہے صفرا کا مسہل ہے مغز خوبانی مبہی اور بادام کی مانند لذیذ


ہوتا ہے۔ درخت خوبانی کے پتے قاتل کرم شکم ہےتازہ خوبانی میں قدرتی شکر، وٹامن اے، سی ، ای


پوٹاشیم، کیلشیم اور فاسفورس موجود ہوتے ہیں۔ خوبانی سے حاصل ہونے والے بادام میں پروٹین اور


چکنائی ہوتی ہے۔ جبکہ خشک خوبانی میں بھی پروٹین، فروٹوز، معدنی نمکیات، چونے، فاسفوس، فولاد


کے ساتھ کچھ مقدار میں وٹامن بی کمپلیکس بھی ہوتا ہے۔ سرد ملکوں اور عرب ممالک میں سارا سال


خشک خوبانی کا استعمال بہت زیادہ ہے۔


مقام پیدائش:- افغانستان ، بلوچستان ، مغربی ہند اور پاکستان


مزید طبی فائدے


جلدی امراض کا علاج


خون میں حرارت کم کرنے، پھوڑے پھنسیوں سے نجات کے لیے 100 گرام خوبانی، 30 گرام عناب رات


کو 300 ملی لیٹر پانی میں بھگو دیں۔ صبح خوب مل کر چھان لیں اور حسب ضرورت مصری ملا کر نہار


منہ پی لیں۔


پیٹ کے کیڑوں کا علاج


 پچاس گرام خشک خوبانی، سبز چائے نہار منہ استعمال کریں، کچھ دن میں کیڑے خارج ہو جائیں گے۔


بھوک کی کمی کا علاج


 لوگ بھوک کی کمی کی شکایت کرتے ہیں، ان کا معدہ بوجھ محسوس کرتا ہے، پیٹ پھولا رہتا ہے، لہٰذا ان


امراض میں ایک پاؤ خوبانی استعمال کریں اور اس کے ساتھ 20 گرام سونف سبز روزانہ استعمال کریں۔


خوبانی کے دیگر فوائد


- خوبانی جسم میں توانائی پیدا کر تی ہے


- خوبانی کے استعمال سے خون میں حرارت اور حدت پیدا ہوتی ہے


- خوبانی قبض کشا ہوتی ہے اور خوراک کو جلد ہضم کرتی ہے


- خوبانی کا مربہ بنایا جاتا ہے جو مقوی دل، مقوی معدہ اور مقوی جگر ہوتا ہے


- خوبانی کے مغز کے فوائد مغز بادام کے برابر ہوتے ہیں


- خوبانی میں بہترین غذائیت ہوتی ہے۔ جو انسانی جسم کے لیے بہت مفید ہے


-  خوبانی کھا نے سے عمر بڑھتی ہے


خوبانی ڈکا ریں آنے کو روکتی ہے


- خوبانی جوش خون کو فا ئدہ دیتی ہے


- خوبا نی کے درخت کے پتے اگر دو تولہ رگڑ کر پلائے جائیں تو پیٹ کے کیڑے اس سے مر جا تے ہیں


خوبانی سوزش معدہ اور بوا سیر کے لیے مفید ہے


خوبانی جگر کی سختی کو دور کر تی ہے


 خوبانی کھلانے کے بعد گرم پانی شہد ملا کر پلانا قے لاتا ہے اور بخار اتر جاتا ہے


اس کے رس کے چند قطرے کانوں میں ڈالنے سے بہرہ پن دور ہوتا ہے اور کان کے درد سے افا قہ


ہوتا ہے


 نزلہ، زکام ، گلے کی خرا ش اورمنہ کی بد بو دور کرنے کے لیے روزانہ دس دانہ خوبانی ہمراہ گرم


پانی استعمال کرنا مفید ہوتا ہے۔


 سر چکرانے اور صبح اٹھنے کو اگر دل نہ چاہتا ہو تو پندرہ دانے خوبانی ایک پاﺅ دودھ میں رات کو


اُبال کراس میں سونف ایک تولہ ، دانہ بڑی الائچی تین ماشہ ملا کر ابال کر رکھیں اور صبح


نہار منہ استعمال کریں بے حد مفید ہے


یہ انسانی دل کے لیئے انتہائی مفید ہے کیونکہ خوبانی کی یہ خوبی ہے کہ وہ کولیسٹرول کو کم کرتی ہے


اور وزن کم کرتی ہے


چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے خوبانی کا استعمال جلد کے لئے بہت مفید ہے اس کی اسی خوبی


کی بنا پر خوبانی کو بہت سی میک اپ وغیرہ کی پراڈکٹ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے- یہ بہت سی جلدی


بیماریاںبھی ختم کرتی ہے-خوبانی عمر بڑھنے کے ساتھ چہرے پر پیدا ہونے والی جھریاں ختم کرتی


ہیں اور چہرے کو شاداب بناتی ہے



 

 

zafat ratab زفت رومی کے فائدے

zafat ratab زفت رومی کے فائدے



AMERPHOPHALUS مختلف نام:- (عربی) زفت رطب (فارسی) قطران


  کی پہچان zafat ratab زفت رومی کے فائدے


گوند کی قسم سے ہے جو صنوبر کے قسم کے درخت کی لکڑی سے بطریق خاص حاصل کیا جاتا


ہے علامہ نجم الغنی لکھتے ہیں راتنج درخت صنوبر کا گوند ہے اور زفت اس کی رطوبت ہے جب زفت


رطب کو آگ پر خشک کر لیا جائے تو زفت یا بس ہو جاتا ہے


رنگ :- سیاہ


ذائقہ:- تلخ


مزاج:- گرم خشک بدرجہ دوم


مقدار خوراک :- ایک ماشہ سے دو ماشہ


بدل:- قیر اور قطران


 کے افعال و استعمال zafat ratab زفت رومی کے فائدے


محلل و مفتح ہے بیرونی طور پر طلا کرنے سے خون کو ظاہر جلد کی طرف جذب کرتا


ہے۔ اس لیے اس کو مقوی و محرک طلاؤں میں استعمال کرتے ہیں بیرونی طور پر مرہموں میں زخموں


پھنسیوں اور صلابت رحم کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اندرونی طور پر دافع عفونت اور مخرج بلغم ہے


لیکن زیادہ استعمال کرنے سے ہاضمہ بگڑ جاتا ہے قے آتی ہے اور سر میں درد ہوتا ہے۔ (قریب بسم )

رواسن کے فائدے

رواسن کے فائدے


 رواسن کے مختلف نام


بنگلہ) بکو (مرہٹی ) اگستی (سندھی) مانجھاوڑی


Agati grandiflora انگریزی


Hindi: गाछ मूंगा (gaach-munga)


 رواسن کی پہچان 


اس کے پتے باریک ٹہنیوں پر املی کے مشابہ ہوتے ہیں پھلی لوبیا کی پھلی کی مانند پھول باہر


سے نیلا اندر سے سرخ زرد یا سفید


 رواسن کے افعال و استمال


پتے اور پھولون کا رس نچوڑ کر ناک میں سٹرکنا زکام اور درد سر میں مقبول گھریلو


علاج ہے۔ سرخ پھول والی رواسن کی جڑ کو پانی کے ساتھ پیس کر متورم جوڑوں پر لیپ کرتے ہیں جب


بصارت میں دھندلا پن ہوتو پھول کا رس نچوڑ کر آنکھوں میں ٹپکاتے ہیں ۔


 رواسن کا رنگ


بعض کتابوں میں جینتی اور رواسن کو ایک ہی چیز لکھا ہے۔ لیکن یہ غلط ہے


رواسن کے افعال و استعمال انگریزی میں


It is a fast-growing tree, leaves are regular and rounded and the flowers white and red in color according to its species. The fruits look like flat, long and thin green beans. The tree thrives under full exposure to sunshine and is extremely frost sensitive.

It is a small soft wooded tree up to 3–8 m, leaves 15–30 cm long; leaflets 10–20 pairs or more and an odd one. Oblong, 1.5–3.5 cm long variety red, 7.5–10 cm long in lax, 2–4 flower racemes, calyx campanulate, shallowly 2-lipped. Pods slender, falcate or straight, 30–45 cm long, suture thick, Seeds ca. 30, to 8 mm.

Properties and uses of different parts

Leaves used as tonic, diuretic, laxative, antipyretic, chewed to disinfect mouth and throat. Flower in headache, dimness of vision,Catarrh, Headache, cooling and improving appetite, bitter, astringent, acrid, antipyretic. Bark is used for cooling (ayurvedha and siddhamedicinal terms), bitter tonic, anthelmintic, febrifuge, diarrhea, Small pox, Astringent. Fruits in Bitter and acrid, laxative, fever, pain, bronchitis, anemia, tumors, jaundice, poisoning. Root used in Rheumatism, Expectorant, Painful swelling, Catarrh.

نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ

نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ


نظر اور دماغی طاقت کا ایسا لاجواب نسخہ جس اللہ پاک نے ایسے مریضوں کو شفاء عطا کی جو دماغ کی


کمزوری کے باعث اپنی زندگی سے بیزار ہو چکے تھےہر وقت دماغ میں سیٹیاں بجھنا سائیں سائیں کی


آوازیں آنا یاداشت کی کمزوری بچوں کا سبق کو بھول جانا دماغ کی خشکی کے علاوہ اس نسخہ کا سب


سے بڑا فائدہ یہ اس کے مسلسل استعمال سے عینک اتر جاتی ہے چاہے کسی بھی نمبر کی ہو ہزاروں


مریضوں کو اللہ پاک نے اس نسخہ سے شفاء عطا کی ہے نظر کی کمزوری میں اس نسخہ کے استعمال


سے کمپیوٹر اور دماغی محنت کا کام کرنے والے افراد 15 دن کے بعد واضح فرق محسوس کرنے لگ


جاتے ہیں


نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کے اجزاء


بادام دیسی1پاو ۔ بڑی الائچی50گرام ۔ چھوٹی الائچی50گرام ۔ شہد آدھا کلو


 باداموں کو دیسی گرم پانی میں رات کو بھگو رکھیں صبح چھیل کر پاک صاف کپڑے پر پھیلا کر اوپر پاک


صاف کپڑا ڈال کر سائے میں خشک کریں۔ نمی خشک ہوجائے تو انہیں آدھ کلو خالص شہد میں بھگو دیں


اب اس شہد میں بڑی الائچی چھوٹی الائچی بھی باریک پیس کر ملا لیں۔ یہ کسی بڑے مرتبان اگر خالص


شیشے کا ہو تو بہتر ہے رکھ لیں


نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی ترکیب استعمال


ایک بڑا چمچہ بھرا ہوا صبح اور شام خوب چبا کر کھالیا کریں۔


نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی مدت استعمال


چار سے پانچ ماہ مسلسل بغیر کسی ناغے کے

شکیہ کائی ، سکاکائی کے فوائد

 شکیہ کائی ، سکاکائی کے فوائد


مختلف نام :- (ہندی) کرنجی کوچی (بنگالی) بنریٹھا کانٹا کا چھا (گجراتی ) سیکے کالی (انگریزی


ACACIA CONCINNA


شکیہ کائی ، سکاکائی کی پہچان


ایک درخت ہے جس پر چھوٹے چھوٹے اور باریک کانٹے لگتے ہیں اس کی گھنڈی دار کلی کھلتی



ہے تو مثل کیکر کے پھول کے ہو جاتی ہے اس کے بعد پھلی لگتی ہے جو کیکر کی پھلی کے مانند لیکن


اس سے چوڑی ہوتی ہے اس کے اندر بیج بھی کیکر کے بیجوں سے مشابہ ہوتے ہیں۔


مزاج:- گرم و خشک درجہ اول


شکیہ کائی ، سکاکائی کے افعال و استمال


شکیہ کائی ، سکاکائی کو زیادہ تر عورتیں سر کے بال دھونے کےلیے استعمال کرتی ہے سوا تولہ پھلیاں


ڈھائی پاؤ پانی میں پکا کر سرد دھونے سے بال لمبے ہو جاتے ہین اور بفا دور ہو جاتی ہے اندرونی طور


پر ملین ، منفث بلغم اور مانع تپ لرزہ ہے اسکے نازک و نرم پتوں کو نمک املی اور مرچ کے ساتھ پیس


کر بطور چٹنی استعمال کرتے ہیں صفرادی مزاجوں کے لیے مفید ہے۔؎


Acacia concinna


Plant


Acacia concinna is a climbing shrub native to Asia, common in the warm plains of central and south India. The tree is food for the larvae of the butterfly Pantoporia hordonia. Alkaloids are found in the tree's fruit.


Scientific name: Acacia concinna


Higher classification: Acacia


Rank: Species

شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج

شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج


اپنے دواخانے کے نسخے بتانا بڑے دل گردے کا کام ہے اور اس کے لیئے دل پر واقعی منوں وزنی پتھر


 رکھنا پڑتاہے اور آخرت کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اگر دنیاوی چلن کو اپنے آپ پر حاوی کر لیا تو


پھر کوئی بھی نسخہ اس دل سے باہر نہیں آسکے گا مگر کیا کروں اللہ تعالیٰ نے دل سے دنیا کی محبت


ختم کر دی ہے جسکی وجہ سے اب ہر وقت یہ دل کرتا ہے کہ خدمت خلق کی جائے اس لیئے یہ شادی


سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج کا نسخہ لکھنے لکھا ہوں


اکثر مردوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ کہ وہ کس قسم کی مردانہ کمزوری کا شکار ہیں شادی سے پہلے جب


کنوار پن ہوتاہے تو نوجوان ناسمجھی کے باعث اپنی جوانی کو ہاتھ سے ضائع کر دیتے ہیں۔اس کی وجہ


جنسی معاملات میں علم کی کمی ہوتا ہے جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو پھر اپنا علاج شروع کرتے ہیں


اور علاج بھی اس طرح کرتے ہیں کہ بجائے فائدے کے نقصان ہوتا ہے اور اسی طرح جب نئی نئی شادی


ہوتی ہے تو ناسمجھی کے باعث انسان صحبت بے تحاشہ کرتا ہے اور عموما کھانا کھاتے ہی صحبت کرنا


شروع کردیتا ہے یا صحبت کے بعد اچھی خوراک نہیں کھاتا جس کے باعث کمزوری غالب آکر قوت باہ کی


کمی جلدی فارغ ہوجانا یا داخل کرنے سے پہلے قطروں کا نکلنا یا دخول سے پہلے فارغ ہو جانا ان سب


امراض کے لیئے عموما ہمارے شادی شدہ حضرات ایسے نسخے استعمال کرتے جس سے رہی سی کسر


بھی نکل کر حالت اور بھی بگڑ جاتی ہے اس لیئے ان تمام امراض کے لیئے ایسا نسخہ استعمال کریں جس


قوت باہ سرعت انزال اور ذکاوت حس کا علاج ہو۔اس مرض کے لیئے جو نسخہ لکھ رہا ہوں وہ شادی سے


پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج ہے اس نسخہ کو میرے سسر ؐمحترم حکیم اختر علی کمبوہ کو


انبالہ میں ان کے استاد بڑے حکیم صاحب نے عطاکیا تھا الحمدللہ اس نسخہ کو وہ مایوس سے مایوس


مریضوں کو استعمال کرواتے تھے اور 100 فیصد رزلٹ اللہ کے فضل سے ملتا تھا بس اس نسخہ کو


تھوڑی محنت درکار ہوتی ہےاور شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج ہوجاتا ہے


ہوالشافی


مربلہ آملہ20 دانے ۔ مربہ سیب5دانے ۔ مغزکدو3تولہ ۔ مغزبادام5تولہ ۔ خشک سنگھاڑا کا آٹا1تولہ ۔


کمرکس1تولہ ۔ تخم بالنگو1تولہ ۔ تخم ہالیون1تولہ ۔ تخم ریحان1تولہ ۔ شقاقل مصری1تولہ ۔


ثعلب مصری1تولہ ۔ بہمن سرخ1تولہ ۔ بہمن سفید1تولہ ۔ تودری سرخ1تولہ ۔ تودری سفید 1تولہ


 تودریزرد1تولہ اور اگر جیب اجازت دے تو مروارید6ماشہ ۔ عنبر6ماشہ ۔ ورق چاندی100عدد بھی شامل


کر لیں۔ شہد تمام اشیاء کے وزن کے برابر


شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج کی طریقہ تیاری


مربہ جات کے علاوہ تمام اشیاء کو پیس لیں اورعلیجدہ رکھیں مربہ جات کو اچھی طرح کوٹ کر باریک


کریں اور شہد میں ملا لیں اسکے بعد پسی ہوئی ادویات ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور شیشے کے


برتن میں محفوظ کر لیں


مقدار خوراک: ایک تولہ سے دو تولہ تک ہمراہ دودھ استعمال کریں 40 دن


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

nazla, zukam, dust allergy, ka desi ilaj

nazla, zukam, dust allergy, ka desi ilaj

nazla, zukam, dust allergy, cheenkain aana aur keera ko jarr se khatam karta hai ,Nazla,  nazla, zukam, dust allergy, cheenkain Flu and cough are the common winter problem and normally we use some different sort of home remedies to prevent our self from these common winter disease. However here are some tested tips that really help you to be healthy and active during winter
dawai tab tak jari rakhen jab tak aaraam nah aajay .


Nazla aur Zukam Ka desi Nuskha - desiherbal.com by desiherbal

kikar ky faiday کیکر کے فائدے

kikar ky faiday کیکر کے فائدے


مختلف نام:- (اردو) ببول ام غیلان (فارسی) مغیلان (بنگالی) بابلا (سندھی)ببر(گجراتی)بادل(انگریزی


ACACIA اکیشیا


 اور اسکی پہچان kikar ky faiday کیکر کے فائدے 


مشہور خاردار درخت ہے ۔ اس کی چھال میں ٹے نین کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے اس کے


پتوں اور پھلیوں کے عصارہ کو اقاقیا کہتے ہیں۔


رنگ :۔ پتی سبز پھول زرد پھلی سبز خشک ہوکر بھوری


ذائقہ:۔ چھال کسیلا


مزاج:۔ سردخشک


مقدار خوراک:۔ ۵ ماشہ سے سات ماشہ


 اور اس کے طبعی افعال و استعمال kikar ky faiday کیکر کے فائدے


قابض مجفف مبرد پوست ببول چمڑا رنگنے کے کام میں لائی جاتی ہے اس کی چھوٹی


چھوٹٰی شاخیں دانتوں کو صاف کرنے کے لیے بطور مسواک استعمال کرتے ہیں پوست ببول اور بادام کے


چھلکے کو جلا کر پسینے اور نمک ملا دینے سے عمدہ سنون بن جاتا ہے ۔ برگ نورستہ ببول کو زیرہ


اور غنچہ انار کے ہمراہ پانی میں پیس کر اسہال اطفال میں دیتے ہیں اور گوند کا سفوف رقت منی سیلان


الرحم سرعت انزال اور جریان کو نہایت مفید ہے ۔ پوست ببول کے جوشاندہ سے امراض حلق میں غرغرے


اور سیلان الرحم میں اس سے استنجا کراتے ہیں۔ اس میں بیس فی صد ٹے نین ہوتا ہے۔


مقام پیدائش:۔ ہندوستان ، پاکستان دکن اور کارومنڈل کے ساحل پربکثرت پیدا ہوتا ہے ۔



kikar ky faiday کیکر کے فائدے


Plant


Acacia, known commonly as acacia, thorntree, whistling thorn, or wattle, is a genus of shrubs and trees belonging to the subfamily Mimosoideae of the family Fabaceae


Scientific name: Acacia


Rank: Genus


Higher classification: Mimosoideae


Lower classifications: Acacia harpophylla, Acacia acinacea, Acacia craspedocarpa, Acacia planifrons, Acacia loderi


for more detail in english plz click here

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ

مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ 


آج سے تقریبا پچیس سال پہلے کی بات ہے والد صاحب عمرہ کرنے حجاز مقدس گئے اور عمرہ کے


سعودی عرب سے تشریف لائے تو ہم ساری فیملی اپنی خالہ سے ملنے ان کے گاوں گئے۔اس وقت میری


عمر تقریبا 13 سال کے قریب ہوگی گاوں پہنچے اور اپنے ہم عمر کزنوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا رات


کو ڈیرے پر بزرگوں کی بیٹھک میں ان کے نصیحت آموزواقعات اور قصے سنے چند دن اسی طرح ہی گزر


گئے ایک دن رات کو جب ڈیرے پر بزرگوں کی محفل میں جانے لگے تو خالو کے بھائی نے کہا آج وہاں


بچوں کا داخلہ منع ہے کیونکہ آج شریف کی پنچایت ہے اور وہاں کچھ اس طرح کی باتیں ہوں گی کہ بچوں


کا وہاں جانا مناسب نہیں ۔ ہم بچوں نے بھی کوئی ضد نہ کی اور جلدی لیٹ کر سو گئے۔اگلے دن جلدی اٹھ


گئے کیونکہ رات جلدی سوئے تھے باہر آئے تو پتہ چلا کہ والد صاحب شہر گئے ہیں کچھ سامان لینے کے


مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ


لیئے۔ شام کو جب واپس آئے تو والد صاحب کے ہاتھ میں جوسر بلینڈر تھا ۔انہوں نے آتے ہی خالو سے


کہا گاجریں سیب اور پیاز لے آو خالو لے کر آئے تو والد صاحب نے مجھے کہا پتر ان تینوں چیزوں کو


دھو کر ان کا الگ الگ جوس نکالو تینوں چیزوں کا جوس نکالا اور الگ الگ برتن میں ڈال کر رکھ دیا


والد صاحب نے ایک دیسی انڈہ لیا اور اس کو چینی کی پیالی میں  توڑ کر اچھی طرح پھینٹا پھر اس انڈے


کے دونوں خول جو احتیاط سے دو حصوں میں توڑے تھےان دونوں حصوں میں شہد بھر کر انڈے میں


ملایا اس طرح دونوں خولوں میں دیسی گھی بھرا اور انڈے میں ملایا پھر خالص دودھ ان دونوں خولوں


میں بھر کر ملایا۔اسکے بعد مجھے کہا کہ باری باری تینوں جوس جو نکالے تھے یہ دونوں خول بھر کر


ملاو۔اس کے بعد  انہوں نے اس سارے مرکب کو ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیا اور آگ جلا


دی اور آگ اتنی رکھی کہ جیسے دیا جل رہا ہو اور اس کو آہستہ آہستہ ہلاتے بھی رہے تاکہ نیچے نہ لگے


تھوڑی دیر بعد یہ مرکب حلوے کی شکل اختیار کرگیا والد صاحب نے اس کو چولہے سے اتارا اور بیٹھک


مین جاکر خالو کے ہمسائے کے بیٹے جس کا نام شریف تھا اس کو کھلایا اور کہااس کو روزانہ کھانا ہے


ناشتے کی جگہ اور کھانا دوپہر کو ہی کھانا اور اس کے ساتھ حسب ہمت دودھ بھی پی لو ہم وہاں تقریبا


پندرہ دن اس واقعے کے بعد رہے شریف روزانہ آتا اور اس حلوے کو کھاتا بلکہ دو تین دن کے بعد والد


صاحب نے اس کو بھی بنانا سکھا دیا 10 دن کے بعد شریف کے گھر والوں نے ہم سب کی دعوت کی اور


والد صاحب کو بوسکی کا سوٹ گفٹ دینا چاہا جو والد صاحب نے شکریے سے واپس کردیا اور کہا کہ یہ


کام میں نے اللہ کی رضا کی خاطر کیا ہے اللہ پاک ہی اس کا اجر دیں گے آپ نے جو عزت افزائی کی ہے


وہ ہی کافی ہے۔ میں مارے تجسس یہ سوچتا رہا کہ یہ سارا ماجرا کیا ہے


مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ


گاوں سے واپسی سے والد صاحب سے اس سارے معاملے کا پوچھا تو وہ مسکرا کر بولےاور کہا کہ کاکا


ابھی یہ باتیں تیری سمجھ سے باہر ہیں جب میں نے طبیہ کالج گوجرانولہ میں داخلہ لیا پہلے ہی سال میں


تھا ایک دن کالج چھٹی کے بعد گھر آیا تو دیکھا وہی شریف ہمارے گھر آیا ہے اور گاوں کی سوغاتیں لایا


ہے اس کے ساتھ دو چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے شریف جب کھانا کھا کر شام کو واپس گیا تو میں نے


والد صاحب سے اس وقت کے سارے قصے کا پوچھا تو والد صاحب نے بتایا


مردانہ کمزوری کے علاج کا سو سالہ آزمودہ نسخہ


 شریف کی شادی اسکی خالہ زاد سے ہوئی تھی شادی کی پہلی رات شریف وظیفہ زوجیت ادا نہ کر سکا


اور پورے سات دن ارد گرد کے تمام حکماء سے دوائی لی مگر کوئی مسئلہ حل نہ ہوا حتیٰ کی لڑکی والوں


نے پنچائیت کے ذریعے طلاق کا مطالبہ کر دیا خوش قسمتی سے والد صاحب بھی اس پنچائیت میں تھے


انہوں نے کہا کہ مجھے شریف کی نبض دیکھنے دیں ۔نبض دیکھ کر والد صاحب نے صرف سات دن کا ٹائم


لیا اور کہا کہ سات دن بعد انشااللہ شریف بالکل ٹھیک ہو جائے گا اور مذکورہ بالا نسخہ سات دن کھانے


کے بعد اسکی بیوی دوبارہ سسرال آئی اور الحمدللہ اب شریف  کے 7 بچے ہیں وہ خوش وخرم زندگی بسر


کررہا ہے والد صاحب نے بتایا شریف کہ شریف کے عضلات و اعصاب مسلسل سردیوں میں گنے کا رس


استعمال کرنے سےٹھنڈک ہو گئی تھی ا اس کو یہ مقوی باہ ناشتہ استعمال کروایا اور یہ نسخہ کسی


بھی ٹھنڈے مزاج والے کو اگر سردیوں میں مسلسل 40 دن استعمال کروا دیں تو الحمدللہ کامل مرد بن


جائے گا مگر ذکاوت حس۔ جریان اور احتلام کے مریضوں کے لیئے اس کا ستعمال سکتی سے منع ہے۔اس


دن کے بعد میں نے یہ نسخہ ہزاروں مریضوں کو استعمال کروایا  کبھی بھی مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑا


Powered by Blogger.