قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات
موجودہ جدید دور میں بہت سے لوگ مردانہ قوت کے وقتی حل کے لیئےسٹیرائڈ کا استعمال کرتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد اس
قابل نہیں رہتے کہ اپنی جنسی سرگرمی سے لطف اندوز ہوں۔ پھر یہ بھی کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔ اور کوئی بھی دوا دوبارہ ایکٹو
کرنے کے لئے کام نہیں کرتی۔ انسانی جسم میں جتنی طاقت ہو اتنا ہی اس کو استعمال کرنا چاہئے۔ بلاضرورت اس کو بڑھانا پورے
جسم کا نقصان کرنا ہے۔ میرے باس ایسے لاتعداد کیسز موجود ہیں جو ویاگرا کے استعمال سے جنسی طور پر ختم ہوچکے ہیں اور
بڑی مشکل سے انکو شفایابی نصیب ہوئی۔ خدا را احتیاط کریں اس سے پہلے کہ اپنی جنسی قوت کھو بیٹھیں۔ جہاں ادویات انسانی
صحت کے لئے مسیحا ثابت ہوتی ہے وہاں یہ چند مضر اثرات بھی مرتب کرتی ہیں- تمام ادویات کے کچھ نہ کچھ بوری اثرات ہوتے
ہیں کیونکہ دوران انجداب ادویات بعض اوقات اچھی طرح جذب نہیں ہو پتی یا ان حصول پر اثرانداز ہوتی ہیں جن کو ادویات کے عمل
کی ضرورت ہینہیں ہوتی- اس طرح کی بےقادگیوں سے جسم میں ادویات کے نقصان دہ اثرات ہوتے ہیں جبکہ بعض ادویات کے فواید
کم اور نقصانات زیادہ ہوتا ہیں- ویاگرا ان میں سے ایک ہے، جس کے انسانی جسم پر بہت زیادہ اثرات ہوتے ہیں- اس میں سائلڈینافل
سڑیٹ ہوتا ہے
قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات
اس کے استعمال سے جسم پر درج زیل مضر اثرات ہوتے ہیں
ویاگرا اس کا تجارتی نام ہے جو کہ مختلف طاقتوں میں دستیاب ہے اس کے استعمال سے مجموعی طور پر گردے اور معدے کے
امراض جنم لتے ہیں
ویاگرا میں میں ساءیلڈ ینافل سڑیٹ آنکھ کے بینایی کو بری طرح متاثر کرتا ہے- اس کے استعمال سے کلر ویژن بری طرح متاثر ہوتا
ہے اور آنکھیں رنگوں کی پہچان سے قاصر ہو جاتی ہیں
قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات ویاگرا کے استعمال سے دل کے اٹیک کا بھی خدشہ ہوتا ہے کیونکہ اس کے استعمال
سے جنسی سرگرمیاں حد سے بڑھ جاتی ہیں اور تمام جسم کے اعضاء معمول سے زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں- ایسی صورت میں دل
کے پھٹے بھی زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں کیونکہ پورے جسم میں خون کی گردش بھی بڑھ جاتی ہے اور بالاخر دل کے اعصاب بری
طرح متاثر ہو کر دل کے اٹیک کا سبب بنتی ہے
علاوہ ازیں معدہ بھی اس کے مضر اثرات سے متاثر ہوتا ہے جس سے ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے اور تزابیت بڑھ جاتی ہے معدے کے
امراض سے دیگر بھی کیئ امراض جنم لیتے ہیں مثلا سر درد، قبض، اور بھوک کی کمی ... یہ سارے اثرات ویاگرا کے مضر اثرات
کی وجہ سے ہوتا ہے
قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات استعمال کا ایک اور منفی پہلو ہے یعنی آہستہ آہستہاس کے مقدار بڑھانا پڑتی ہے کیونکہ
اعصابی نظام کمزور ہوتا جاتا ہے
اور زیادہ سے زیادہ مقدار کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ صحت کے لئے انتہائی مضر ثابت ہوتی ہے
بعض مریضوں میں اس کے بکثرت استعمال سے قوت سماعت بھی متاثر ہوتی ہے- علاوہ ازیں مجموعی طور پر تمام اعصاب متاثر
ہوتے ہیں اور عمر سے ہیلے بڑھاپے کے آثار نمودار ہو جاتے ہیں
قوت بڑھانے کے لیئے ویاگرہ کے نقصانات کے لیئے عالمی ڈرگ کونسل کی ویب سائیٹ وذٹ کریں
http://www.drugs.com/cdi/sildenafil.html
ناک میں گوشت کیسے ختم هوگا بعیر اپریشن سے
ReplyDeletenow how can I regain my libido which is lost due to adverse effect of Cardura which was given by Doctor for prostate problem and then I used this medicine. my age is 58 years.
ReplyDeleteGood
ReplyDeletePlz tell me the medicine to overcome stiride medicine.plz I m really worry.
ReplyDeletePlz tell me the medicine for Increasing mrdana kmzuri.
ReplyDeleteweb site per 100 nushkhy likhy hain
ReplyDeleteکس مسئلہ کے دوائ چاہیے
ReplyDeleteہومیو دوائ کے استعمال کرنے سے ختم ہو جاتی ہیں
ReplyDeleteI need to buy some medicine from you . How I can buy while I am in saudi Arabia
ReplyDeleteبھائی آپ کال کرو رات 8 بجے 03046539899
ReplyDeleteViagra ki mutbadil ko herble tablet brain his k nuqsanat na hun...
ReplyDeleteamraze mardana sy mardana taqat k nuskhy note farma lain
ReplyDelete