Haemorrhoids treatment. :بواسیر قبض اور پاخانے کی جلن کا علاج
سر میں درد، جسم میں تھکاوٹ کمزوری، قبض اور پاخانہ درد وجلن کے ساتھ ہو یعنی بواسیر کی علامات ظاہر ہو رہی ہوں یا پاخانہ میں خون خارج ہوتا ہو تو جوارش جالینوس ایک چھوٹا چمچ رات کے کھانے کے بعد پانی کے ساتھ، جوارش کمونی ناشتہ کے بعد ایک چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ۔ چار عدد انجیر دوپہر کے کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ۔ مدت علاج دو مہینے
علاج نمبر2
سر میں درد رہتاہو، پاخانہ وقتِ مقررہ یا معمول میں نہیں ہے، نیند کی زیادتی ہے تو کسی اچھے دواخانے کی بنی ہوئی اطریفل زمانی ناشتہ کے بعد ایک چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ کھائیں۔ رات سونے سے قبل چار عدد انجیر نیم گرم دودھ کے ساتھ۔ صبح نہار منہ زیادہ سے زیادہ تازہ پانی پئیں۔
۔
Dear, I am a bit worried. Due to constant constipation and excessive "WET Dreams" I have developed "JERYAAN"
ReplyDeleteIs there any permanent solution to this issue. I am much worried about it because I can not offer Prayer even though i am very eager to be a Good Muslim.
Also since childhood, i have an issue where there is continuous Urine drops without will & I cannot stop that.
Please suggest any solution, Any Hamdard or Qarshi Product which can address this issue within a month, as i want to offer All the Prayers and other Ebadaat during the Holy month of Ramazan.
Also when you mention the names of the "NUSKHA Jaat" please mention their Biological names as well.
Waiting for your reply anxiously.
بھائ امراض مردانہ وزٹ کریں
ReplyDeleteمعدے میں گرمی کی وجه سے سر میں اور جسم میں درد رھتا ھے ..اور ھر وقت نیند آئی رھتی ھے..
ReplyDeleteبراه کرم کوئی مناسب علاج بتائیں
کسی بھائی کو بواسیر ، قبض اور بواسیر کی جلن کی دوائی کو ضرورت ھو تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ھے۔ انشاع اللہ ایک ھی خوارک سے درد اور جن رفع ھو جائے گی۔
ReplyDeleteحکیم ظفر اقبال
فون نمبر۔03435832009
ہماری ویب سائیٹ کے امراض مردانہ وزٹ کریں
ReplyDeleteحکیم صاحب اگر کوئ دوائ بیچنی ہے تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کی ایڈ ویب سائیٹ پر دے دیں گے
ReplyDelete