AMARANTH HERMAPHRUDITE چولائی کا ساگ

AMARANTH HERMAPHRUDITE   چولائی کا ساگ



مختلف نام :- (ہندی) چونلائی (عربی) بقلہ یمانیہ (سندھی) مریڑو (مارواڑی) چنلائی (گجراتی) تامل


ہو (مرہٹی) تامذ لچا رومیکس دیسی کاری پس (سنسکرت) تنڈولیہ بنگلہ چھڈے نٹے (انگریزی) ایمے


رنتھ


AMARANTH HERMAPHRUDITE ہرے فروڈانٹ



 کی پہچان AMARANTH HERMAPHRUDITE   چولائی کا ساگ



مشہور عام ہے۔ اس کے پودے زمین سے زیادہ بلند نہیں ہوتے ساق یعنی ڈنڈی چھوٹی ہوتی ہے۔


اس میں پھول نہیں آتے صرف بیج آتے ہیں جو خشخاش کے دانوں سے ذرا بڑے ہوتے ہیں۔


رنگ:- سبز ، سرخ


ذائقہ :۔ قدرے تلخ


مزاج :- سرد و تر دجہ اول


[caption id="attachment_1377" align="alignnone" width="300"]desiherbal.com-AMARANTH HERMAPHRUDITE چولائی کا ساگ desiherbal.com-AMARANTH HERMAPHRUDITE چولائی کا ساگ[/caption]


  کے فائدے AMARANTH HERMAPHRUDITE   چولائی کا ساگ




لطف ہے۔ بدن کی ترطیب کرتا ہے۔ مسکن پیاس بھی ہے۔ جنگلی قسم میں کانٹے ہوتے


ہیں اسے پکاکر نہیں کھاتے جس نےخام کشتہ کھایا ہو اس کو کانٹوں والی چولائی کا ساگ بغیر مرچ کے


گیہوں کی روٹٰی سے تین روز کھلائیں اور اس کا جوشاندہ پانی کی جگہ پلائیں تمام کشتہ پیشاب کے ذریعے


خارج ہوجائے گا سات ماشہ چولائی کے بیج پانی میں پیس کر چاولوں کو دھوون کے ساتھ تین ہفتے تک


نہار منہ کھانے سے خون حیض بند ہوجاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.