شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج

شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج


دواخانہ میں سرعت کے جو  مریض آتے ہیں ان میں سے اکثر شوگر کے مریض ہوتے ہیں۔ان مریضوں


کے لیئے جو نسخہ تجویز کیا کرتا ہوں اس کے نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ شوگر کے


مریضوں کے باربار پیشاب آنے کو اور پیشاب کے بعد قطرے گرنے کو روکتا ہے۔سرعت انزال کے ساتھ


ساتھ بفضل خدا شوگر کو بھی فائدہ دیتا ہے۔ اور خاص طورپرجو نمازی حضرات جن کا مثانہ کمزور ہے۔ان


کے لیئے یہ نسخہ تو آب حیات سے کم نہیں کیونکہ یہ نسخہ مثانہ کو بہت پاور فل کرتا ہے۔ یہ نسخہ ہے


تو بہت آسان مگر بنا نے میں محنت طلب ضرور ہے اس لیئے تھوڑی سی محنت سے اگر فائدہ ہو جائے تو برا نہیں


تو لیجیئے پیش خدمت ہے شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج کا نسخہ


پوست بندق یعنی پوست ریٹھہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشتہ قشر بیضہ مرغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں اشیاء برابر وزن


آب لیموں دیسی۔۔۔۔۔۔۔ اوپر والی دونوں اشیاء کے مجموعی وزن سے دگنا


شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج کی ترکیب تیاری


پوست بندق یعنی پوست ریٹھہ اور کشتہ قشر بیضہ مرغ جو کسی اچھے دواخانہ کا ہو یعنی ہمدرد یا اجمل


یا اشرف کا ہو لے کر کھرل میں ڈال لیں اور آب لیموں تھوڑا تھوڑا  ڈال کر کھرل کرنا شروع کر دیں۔حتی


کہ سارا پانی جذب ہو جائے اور جب لئی سی بن جائے توچنے کے برابر گولی بنا کر سائے میں خشک کر


لیں


شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج کی مقدار


ایک تا دو گولی ہمراہ پانی کھائیں بعد از کھانا دن میں ایک دفعہ


شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج کے نسخہ کے فوائد


سرعت انزال ۔جریان۔ اور شوگر کے مریضوں کے لیئے مفید ہیں 


خاص طورپرجو نمازی حضرات جن کا مثانہ کمزور ہے۔ان کے لیئے یہ نسخہ تو آب حیات سے کم نہیں


کیونکہ یہ نسخہ مثانہ کو بہت پاور فل کرتا ہے


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

5 comments:

  1. Hakeem sb. kiya yeh nuskha jo shaksh sugar ka marez na ho woh bhe istimal kr sakta hai ya nhe

    ReplyDelete
  2. Tayar kitny ka mill jy ga yeh nuksa

    ReplyDelete
  3. Hkeem sahb ye nuskha ap dliver krwa skty ho tyar kr k

    ReplyDelete
  4. 03046539899 رات 8 بجے کال کریں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.