پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج


سب سے پہلے اس کا سبب جاننا ضروری ہے۔


مزاج میں بلغمی رطوبات کی زادتی


زیادہ عرصہ تک دودھ کا پلانا


جسم میں خون کی کمی


بہت زیادہ آرام طلبی


زیادہ گرم ہانی سے نہانا


پستانوں کی رگوں سے دودھ کا بالکل خالی ہو جانا


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا نسخہ وطریقہ تیاری


اس کے لیئے جو میں نسخہ بیان کرنے جا رہا ہوں وہ تقریبا مفت ہی بنتا ہے اور بنانے میں آسان ہوتا ہے


بس اجزاء اکٹھے کرنا تھوڑا مشکل ہو سکتے ہیں۔لال انار جس کو کھٹا اناریا قندھاری انار بھی کہتے ہیں


اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء


دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے  بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو


اچھی طرح جوش دیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں5 تولہ تلوں کا تیل ڈال دیں اور ہلکی


آگ پرپکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی


شیشی میں ڈال لیں


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا طریقہ استعمال


پستانوں پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل کی مالش کر کے تنگ برا پہن لیں تاکہ پستانوں سہارا ملے اور


چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج اور پرہیز


چکنی اور بلغم پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔اس کے علاوہ دوران علاج لازمی تنگ برا کا


استعمال کریں۔اور غذا میں  رطوبات کو کم کرنے والی اشیاء مثلابیسنی روٹی بھنے ہوئے چنے اورقیمہ


بغیر چربی کے بھنا ہوا استعمال کریں۔


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور زنانہ امراض کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

1 comments:

Powered by Blogger.