سرعت انزال کا عجیب علاج

سرعت انزال کا عجیب علاج


سرعت انزال کے علاج کا یہ جو نسخہ لکھنے جارہا ہوں یہ ایک ایسا راز ہے جو بتانے کو دل نہیں کرتا


مگر آپ لوگ جو ہماری ویب سایٹ سے محبت کرتے ہیں اسلیئے اگر ہم آپ کی محبت کا جواب اپنے


دواخانے کے اور تجربے کے راز آپ کو نہ بتائیں تو طبیعت کو چین نہیں آتا اس نسخہ کے متعلق اتنا ہی


کہوں گا کہ یہ امساک کے ان نسخوں میں سے ہے جو نہ تو دوائی ہیں اور نہ ہی کوئی وقتی نقصان دہ


 کیمیکل بلکہ اس کے استعمال سے دل دماغ آنکھیں مضبوط ہوں گی اور اعصاب میں طاقت کی ایک نئی


لہر جاگ اٹھے گی۔ سب سے بڑی بات آپ کے دانت مضبوط ہوں گے بلکہ سانسیں بھی مہک جائیں گی


طبیعت میں مسرت وشادمانی کی لہر پیدا ہو جائے گی۔


لیجیئے جناب نسخہ حاضر ہے


سرعت انزال کا عجیب علاج کا نسخہ


    desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com



زعفران 5سے7 بال ۔ لونگ 1عدد ۔ دارچینی آدھے انچ سے بھی کم ۔ الائچی سبز2دانے ۔


desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com



 یہ تمام اشیاء کس بھی اچھے پنساری سے لے کرکسبی بھی پان والی دوکان پر جاکر سیلون پتہ پر چونا


اور کتھا بالکل کم لگوائیں صرف سپاری ڈلوا کر پنساری سے لی گئی اشیاء ڈلوا لیں اور پان کو کھا لیں


تھوک باہر نہیں پھینکنا نگلنا ہےوقت خاص سے 2 گھنٹہ پیشتر کھا لیں اور خدا کی بنی


سرعت انزال کا عجیب علاج کے فوائد واحتیاط


ہوئی جڑی بوٹیوں کے فوائد دیکھیں۔یہ نسخہ کم از کم 15 دن کے وقفے سے دوبارہ کر سکتے ہیں۔ جس


دن پان کھانا ہو اس دن عصر کے بعد کوئی نمکیں چیز نہ کھائیں۔ میٹھی اشیاء ہی کھائیں۔ بلڈ پریشر کے


مریض استعمال سے پرہیز کریں یہ نسخہ مرطوب مزاج والوں کا اسقدر امساک بڑھا دیتا ہے کہ آدمی حیران


رہ جاتا ہے ۔امساک کے ساتھ ساتھ قوت باہ کو بھی بڑھاتا ہےاور سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے۔


 

 

 

13 comments:

  1. salam sir g...sir chona or khetha nigalne sy nuksan to nai hota koi please til me....??or waqat khaas sy pahle 2 ganta ly to sir is ky sath aamsk ka time katna bar jata hai....in 2 sawalon mujhe jawab dy dy gee please??

    ReplyDelete
  2. Alichi 2 dany mtlab . ?
    2 adad alichi ya aik alichi k andr k 2 dany Yani black seed 2 adad ??
    Plz clarify

    ReplyDelete
  3. 2 عدد مکمل الائچی

    ReplyDelete
  4. it can be taken daily or not.

    ReplyDelete
  5. Swrb janab mera mesla yee hai Kay, meray sar( taloo) main Kuching say daardh hai, aur khabi sinayee main bhi daard hota hai,kaya app koie Assan nuska batay
    Meri age 60 saal hai, thanks.

    ReplyDelete
  6. ubaidurrahman nazim12 August 2015 at 00:47

    Assalamu alaikum
    Ye nuskha jo sur at e inzal ka ap ne likha hai ise ghair shadi shuda bhi istemal karskte hain jabk aap ne isk deegar fayide b bataye hain
    Koi side iffect to nhi he

    ReplyDelete
  7. Muhammad Nasarullah Akhtar14 August 2015 at 04:13

    Sir,
    Zafran ki miqdar ko tafseel set bats dien

    ReplyDelete
  8. High blood pressure wale or Jin Ko kidneys ka masla ho Wo use kr sakty han kia? Agr ni tu un k ly koi jeryan or sout -e- anzaal ka nuska bataye.

    ReplyDelete

Powered by Blogger.