Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
دوستو اگر تو میں کاروبار کی طرف دیکھوں تو اس نسخہ کو کبھی بھی عام نہ کروں مگر دنیا کے ساتھ
اگر انسان اپنی آخرت کی طرف دیکھے تو یہ دنیا عارضی ہے ہر ایک نے ایک نہ ایک دن دنیا سے چلے
جانا ہے۔تو کیوں نہ ایسا کام کیا جائے جس سے مخلوق خدا کا بھلا ہو جائے۔اور آخرت کا بھی مال جمع ہو
جائے تاکہ روزقیامت اللہ پاک کےحضور انسان کوئی اچھائی کے ساتھ پیش ہو ۔
کا نسخہ لکھ رہا ہوں یہ دواخانے Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
کا وہ نسخہ ہے جو مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس ۔ اور
غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر
یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرور
کھلے گا۔
دوسرا آپ حضرات سے بھی ایک گلہ ہے کہ آپ سب دوستوں سے ہماری ٹیم گذشتہ 15 دنوں سے
ریکوئسٹ کر رہی ہے۔ کہ ویب سائیٹ کے سرور کے لیئے مبلغ 60000 روپے پاکستانی کی اشد
ضرورت ہے مگر کسی بھائی نے نیکی کے اس کام کے لیئے ہمت نہیں کی خدا شاہد ہےہم نے ؐمخلوق خدا
کی بھلائی کےلیئے اپنے دواخانے کا ہر نسخہ یہاں شیئر کر دیا ہے تاکہ عوام الناس کا بھلا ہو ۔مگر کوئی
مثبت ردعمل نہ ملنے کے باعث تھوڑا دل دکھا مگر کس کس سے گلہ کریں۔اب یکم اگست تک کا ٹائم ہے
اور اپ دوستوں سے میں ذاتی درخواست کرتا ہوں ہمارے نیکی کے اس کام میں ہمارے ساتھ دیں۔اور
صرف ساٹھ ہزار پاکستانی جمع کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
بھائی نسخہ نوٹ کریں اور اس کو ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔
ہوالشافی
کے اجزاء Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ خصیتہ الثعلب پنجہ دار 60گرام
ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کا سفوف بنا لیں۔
کا طریقہ استعمال Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
پسے ہوئے سفوف کی چھ چھ ماشہ کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک
آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے
اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا 1 رتی شامل کر لیں
اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔
اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ کھٹی اشیاء تلی
اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں 40 یوم کے استعمال سے بفضل خدا تمام مسائل
کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال اور
جریان اور احتلام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
AOA janab agr kisi mard k jaraseem siray say hi bilkul na hon wo kia karay iss ka koi hal hay ya nahi?
ReplyDeleteپلاگ سپاٹ کے فری سرور پر اپنی ویب ساءٹ بنا لیں
ReplyDeleteمیری مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں
ReplyDeleteمیرے بھی 2 بلاگ ہیں جو کہ گوگل کے بلاگر کے سرور پر ہیں
ReplyDeletewww.pakherbs.blogspot.com , www.mujarrebat.blogspot.com
اس پر یہ مزید آپشن نہیں اور وہ اتنا لوڈ برداشت نہیں کرتے
ReplyDeleteرپورٹ بھیجیں
ReplyDeleteAllah ap ko khush rakhy ur is amal ajar da
ReplyDeleteSalam
ReplyDeletePlz apna num send kar dain
03046539899
ReplyDeleteSir main ne ye nuska tiyar kia hai ap bta sakte hai 6 msahay kitna hota hai adah sapon ya full
ReplyDeleteSir kitne spoon dhal k kher bnani hai full ya haf ya 2 please reply
ReplyDeleteaik big spoon
ReplyDeletefull spoon = 6 masha
ReplyDeleteOk thanks
ReplyDeleteBut main ne aj Pehlay din use ki hai kher khane k 4 gantay bad mujhe moshn lag gay hai pet khrab ho gya hai ab es ka kya hall hai please tell me
ReplyDeleteSir ye lazm kher bna k khani hai ya hali safof b kha sakte hai
ReplyDeleteSir main ye nuskha ek week se kha raha hon hon or mujhe qabaz ho gai hai or sath qamar main dard ab kya karo khata rahon ya chor don ya kuch or chiz sath istmal karo please reply zaror karna
ReplyDeletekiya yeh nuskh a hum wase bi kha sakte hain k kheer bnana lazmi hai.main nay yeh nuskha teyar kar liya hai app k reply ka waite kar reha hon
ReplyDeleteore sir ek rati kitna hota hai plz bta dyne
ReplyDelete1 milli gram
ReplyDeletebhai marz k bghair koi nuskha istamal na karin
ReplyDeleteSir ye kheer bna k khana zarori hai ya es safoof ko pani ya dood k sath b istmal kar sakte hai ya capsule main phir b es ka fida ho ga ya nhi please reply
ReplyDeleteI'm waiting sir please jaldi btain mujhe ekhtlam hota hai us k liye istmal krna hai
ReplyDeleteکر لیں
ReplyDeleteویسے بھی کھا سکتے ہیں
ReplyDelete[…] اگر مردوں میں سپرم کی کمی ہو تو اس نسخہ کو استعمال کریں […]
ReplyDeleteinshaAllah behtri ho gi
ReplyDelete[…] سپرم پیدا کرنے کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]
ReplyDelete[…] سپرم پیدا کرنے کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]
ReplyDelete