اذخیر ، اراروٹ کے فائدے

اذخیر ، اراروٹ کے فائدے


مختلف نام


ARROW ROOT بنگالی )تیکھر (انگریزی ) ایروروٹ


 اذخیر ، اراروٹ کی پہچان


دو تین قسم کی نباتات (نباتات زرنباہ) دار ہلد وغیرہ) جڑوں سے اراروٹ حاصل کیا جاتاہے۔


بعض لوگ شکر قند سے بھی اراردٹ بناتے ہیں۔


رنگ:- رنگ سفید


ذائقہ:- ذائقہ قدر ے پھیکا


اذخیر ، اراروٹ  کا مزاج :۔ مزاج سرد خشک


اذخیر ، اراروٹ کی مقدار خوراک :- ایک تولہ سو دو تولہ


اذخیر ، اراروٹ کےافعال و استمال


 اذخیر ، اراروٹ مبرد لطف ،معتدی ، ضعف معدہ اسہال ، مثانہ اور امعائ کے زخموں اور قرحہ سوزاک


میں اس کی فیرنی بناکر کھاتے ھیں۔ شیر فروش دودھ کو گاڑھا کرنے اور بالائی بڑھانے کے لیے استعمال


کر تے ھیں ۔ یہ بیماروں کے لیے عمدہ غذا ہے اور آش جو کاقائم مقام ہے۔ ایک درمیانہ چمچہ اراروٹ


تھوڑے سو دودہ میں خوب حل کرکے لئی سی بنالیں۔ پھر ایک پائو دودھ میں تھوڑی سی کھانڈ ڈال کر


جوش دیں۔ جب دودھ ابل رہا ہو تو اسےاراروٹ پر ڈال دیں اور کسی چمچہ سے ہلاتے رہیں بعض اوقات


دودھ کی بجائے پانی میں بھی تیار کیا جاتا ہے۔ (غیر سمی)


مقام پیدائش :- مشرقی بنگال اور سی پی سے لے کر مرراس تک یہ جنگلوں میں بکثرت ہوتا ہے۔ اس کی


تجارت کا کا مرکز مالا بار اور ٹراونکور ہے۔


4 comments:

  1. Janab aap ne jis arraroot ka bataya woh to waqehi taqatwar hoga....
    magar aaj kal arawroot zida rafhan ka chalta hai... aur woh sara makye say hasil kertay hain..us k baray main kya raye hai aapki...
    mere dost ki factory hai woh bhi makayee se kuch cheezain banatay hain un k byproducts main statch niklta hai jo woh arawrrot ker k bechtay hain

    ReplyDelete
  2. Arror root mardana marz, zakawat his main istimal hoti hay....aap nay zakawat his k ilaj ka nuskha aap ki website pay nae. is ka nuskha bata dain, please

    ReplyDelete

Powered by Blogger.