عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء
عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء
زندگی میں الحمدللہ جب بھی کوئی حکیم یا کوئی بھی شعبہ طب سے تعلق رکھنے والا شخص میرے پاس
نسخہ پوچھنے آیا خدا شاہد ہے اس کو کبھی بھی انکار نہیں کیا مگر ایک دفعہ مجھے پتہ چلا کہ کالی
صوبہ نامی گاوں میں ایک بندہ ہےجس کے پاس ایسا نسخہ ہےجو عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے
لیئے طلاء کے لیئے بہترین نسخہ ہے۔بڑی تگ و دو کے بعد اس کا ایڈریس پتہ کیا اور اس کے گاوں کالی
صوبہ گئے تو پتہ چلا کہ نواز نامی وہ شخص گاوں یہاں سے چھوڑ کر فیروزوالہ نامی گاوں میں چلا گیا
ایڈریس کا پوچھ کر فیروزوالہ نامی گاوں پہنچ گئے وہاں نواز نامی شخص ملا سلام دعا کے بعد اس نے ہم
سے آنے کا مدعا دریافت کیا ۔جب اس کو میں نے کہا کہ میں نے سنا کہ آپ عضو خاص کی لمبائی اور
موٹائی کے لیئے طلاء بناتے ہیں اس نے کہا بناتا ہوں ۔تو میں نے کہا کہ اس کا نسخہ بتا دیں مہربانی ہو
گی تو نواز نامی شخص نے صاف جواب دے دیا ۔ اور کہا یہ نسخہ میں نے ایک بزرگ کی بہت خدمت سے
حاصل کیا ہے یہ میں کسی کو نہیں بتاوں گا حتی کہ اپنے بیٹے کو بھی نہیں بتاوں گا میں نے اس کو کافی
رقم کی بھی پیش کیش کی مگر اس نے نسخہ بتانے سے انکار کر دیا مایوس ہو کے وہاں چل دئیے اور
اللہ سے دعا کی کہ اس کے دل میں اچھائی آ جائے۔ سات یا آٹھ دن کے بعد وہی نواز نامی شخص دوا
خانے آیا اور چپ کر کے ایک سائیڈ پر بیٹھ گیا جب میں مریضوں سے فارغ ہوا اور اس سے آنے کا
مدعا پوچھا تو اس نے کہا کہ حکیم صاحب آپ اس دن میرے پاس آئے تھے آج میں آپ کے پاس آیا ہوں
مجھے اپنے بیٹے کو بیروں ملک بھیجناہے اور مجھے دس ہزار کی سخت ضرورت ہے آپ مجھے دس
ہزار دے دیں اور نسخہ میں آپ کو بتا دوں گا میں نے کہا کہ آپ دس ہزار لے جاو مگر مجھے نسخہ ن
ہیں چاہیے کیونکہ میرا ایمان ہے اب تم مجبورہو اور ہمارے پیارے نبی پاکﷺ کا فرمان کسی مجبور کی
مجبوری کا فائدی اٹھانا گناہ ہے۔ وہ دس ہزار لے کر چلا گیا 3 ماہ بعد واپس آیا اور مجھے دس ہزار
واپس دئیے اور کہا کہ اب نسخہ نوٹ کریں کیونکہ اب مجبور نہیں ہوں میں نے کہا ہاں اب بتاو اس ن
ے نسخہ بتایا اور کہا کہ یہ نسخہ محنت اور مہارت مانگتا ہے اور اس نے میرے ساتھ ایک دفعہ نسخہ
بھی بنوایا
عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء کا نسخہ اس طرح ہے ۔
سبز چائے عمدہ قسم کی اگر کوالٹی اچھی نہ ہو گی تو فائدہ بھی بہت کم ہو گا 100 گرام لے لیں 1 کلو
پانی میں رات کو بھگو لیں صبح اٹھ کر چولہے پر رکھیں اور اچھی طرح ابالیں جب پانی آدھا رہ جائے تو
اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اور سیاہی مائل قہوہ کو اچھی طرح چھان لیں1پاو دیسی باداموں کا تیل جو
خود نکلوایا ہو وہ لے کر کسی ڈھکنے والی دیگچی میں ڈالیں اور اس میں سبز چائے کے قہوے والا پانی
ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور ڈھک دیں اور جب پانی مکمل طور پر جل جائے صرف تیل رہ جائےتو
چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر کے بوتل میں ڈال لیں عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء تیار
ہے روزاںہ رات کو 20 سے 25 قطرے عضو خاص پر لگائیں اور ملش کریں کیپ پر اور نیچےنہیں
لگانا ذکاوت حس کے مریض پہلے ذکاوت حس کا علاج کر کے اس کو استعمال کریں باقی ہر عمر اور ہر
مزاج کر لوگ اس استعمال کریں عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی میں 3 سے 4 ماہ میں بہت بہتری آ
جائے گی
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات10 بجے تک ہی کریں
ktni dyr malish krni chahye....daily
ReplyDeleteHakeem sahb Allah ap ko jazy kher dy
ReplyDeleteasalamu alykum Hakeem sb is tela k istemal k doran beevi se jimaa karsakta ha ya perhayz kary( 2)our isko kitnay din istemal karay jawab lazmi day
ReplyDeleteaap ki mehrbani hoogi
(Allah AaP ko jazaay khayr our ajre azeem ataa farmaya)aamin
zakwat kon c bimari hy hukeem sab
ReplyDeleteSir sanday k oil ki koi value ha? Agr es k tail ka koi use ha tu plz bta dain.thanks
ReplyDeletePlease ap zakawat-e- his ky bary mein btaengy kyn ky hm sindh language ko fallow krtn hn,
ReplyDeleteagr ap munasib sumjhn to.
Hakeem shab tea ky paty hone cahye ya normal jo ghr mn use hote hy,or quality ka kase andaza lagna chye plz apky bare bhrbani hogy?
ReplyDeleteHakeem shab please mary previous question ka jawab dn,ap ky bare mhrbani hogy.related with green tea
ReplyDeleteSir please ap humare previous question ka answer dn jo tea se related hy.please
ReplyDeleteBhai plz mery previous question ja jawab deen ALLAH PAK apko uska ajar de ga.
ReplyDeleteKsi chez ke lmbae zada hony sy lchk zada ho jate hy jo k nuksan da hy or 25 year k bad azo my koe frk ne prta
ReplyDelete1 minute
ReplyDeleteZakwat as kia he
ReplyDeleteHakeem Sahiba Assalam-o-Alaikum
ReplyDeletePenis ki lambai owr mottai ka teel tayar mel sakta hi qeemat kaya hi owr kaya dubai mai meli ga
03046539899 per call kar k order karin
ReplyDeletezakat hes kia hai
ReplyDeletekisi b sex ka khayal mind main aty hian katroon ka a jana
ReplyDeleteCap nichey Tistes ko chor kr dunu Sides pr Lagna h kia?
ReplyDelete