یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج

 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج


 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد جیسے نامراد امراض میں یہ نسخہ بہت فائدہ مند ہے مطب


میں آنے والے بہت سے مریض اس نسخہ کے سات دن استعمال سے اللہ کے فضل سے ان مرضوں سے


چھٹکارہ پا جاتے ہیں


 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کے اجزاء



ہوالشافی


سونٹھ پچاس گرام ۔ سورنجان شیریں پچاس گرام ۔ اسگندھ ناگوری پچاس گرام


یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کی ترکیب تیاری


تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں


یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کے نسخہ کا استعمال کا طریقہ


اور صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی سے استعمال کریں


ان شاء اللہ جلد شفا یابی ہو گی۔


 یورک ایسڈ،گنٹھیا وجوڑوں کا درد اور کمردرد کا علاج کے دوران پرہیز


پالک، سبز پتوں والی ترکاریاں،چاول،گوبھی،بینگن، چنے اور دالیں استعمال نہ کریں۔


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور جڑی بوٹیوں کے بارے میں جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


2 comments:

  1. Isme jo Dusare chiz ka naam h Vo Sahi se bataye samajh me nhi aa rha
    Or kamar k neeche ki rago me pain rahta h uske liye bhi koi ilaaj bataye
    Allah aap par raham kare.

    ReplyDelete
  2. کس چیز کی سمجھ نہیں آرہی

    ReplyDelete

Powered by Blogger.