سور کے گوشت کے نقصانات

سور کے گوشت کے نقصانات


BACON مختلف نام:- انگریزی میں ابلے ہوئے سور کے گوشت کو بیکن


کہتے ہیں۔ HAM اور بغیر مصالحے والے کو PORK پہچان :۔ مصالحہ دار بھنوئے ہوئے گوشت کو


سور کے گوشت کے نقصانات


چربیلا ، دیر ہضم ، نہایت ردی اور مئولد امراض خبیثہ ہے۔ اہل اسلام کے لیے قطعی


ممنوع ہے۔ لکین عیسائی اور سکھ اسے کھاتے ہیں۔ اطبائے متقد مین نے لکھا ہے۔ کہ سور کے گوشت


کھانے سے کئی امراض مثلا فیل پائ وجع مفاصل اور فساد عقل وغیرہ ہو جاتے ہیں۔ اور تحتیقات جدیدہ


سے بھی ثابت ہو چکا ہے۔ کہ سور کے گوشت کھانے والوں میں خنازیر کدودانہ (کرم شکم) کی نسبتا


زیادہ شکایت ہوتی ہیں۔ اور امراض بڑی کائی نوسسِ بھی ہوجاتی ہے۔ جس کی علامات زہر سنکھیا جیسی


ہوتی ہے۔

1 comments:

  1. اس بارے مےں تعصب سے بالا تر ہو کر یہ کتاب پڑھیں۔ اسلامی اصول کی فلاسفی
    https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain/book/Islami_Asool_ki_Philosphy/?l=Urdu#page/313/mode/1up

    ReplyDelete

Powered by Blogger.