مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ

مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ


کہتے ہیں کہ سفر وسیلہ ظفر ہے اس بات کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب آج سے سات پہلے مجھے آزاد


کشمیر جانے کا اتفاق ہوا آزاد کشمیر کے علاقہ میر پور میں چوک شہیداں سے الٹے ہاتھ ایک علاقہ ہے


 جس کا نام ہے بوھڑ محلہ اس محلے کے آخر میں ڈیم کی حد شروع ہو جاتی ہےڈیم کے بیچ میں ایک


بزرگ کا مزار ہے ان کے نام کا تو مجھے نہیں پتہ مگر وہاں کے گدی نشین کے بھتیجے صاحبزادہ احمد


کمال میرے بڑے اچھے دوست ہیں ان کی دعوت پر مجھے وہاں جانا پڑا رات روپیال ہوٹل میر پور میں


ٹھرے اگلے دن مزار پر گئے ویاں صاحبزادہ صاحب کے مریدیں نے ہمیں گھیر لیا اورضدکرکے اہنے ساتھ


ڈیم کی دوسری طرف اپنے گاوں لے گئے وہاں ہماری خوب خاطر مدارت ہوئی رات وئاں ٹھرنا پڑ گیا رات


کو چوپال میں محفل جمی ہوئی تھی اس محفل میں بار بار ایک شخص کا ذکر ہورہا تھا کہ چوتھی شادی کر


لی ہے اور اب بھی ایسے ہے جیسے کنوارا ہے مارے تجسس اس شخص کے بارے میں پوچھا کہ وہ کون


حضرت ہیں کہ چار شادیوں کے باوجود فٹ فاٹ ہیں پتہ چلا کہ فرید صاحب ہیں اور کپڑے کی دوکان ہے ہم


نے ان سے ملنے کی فرمائش کی صاحب زادہ صاحب نے بندے کو کہا کہ اس کو بلائیں وہ جناب دو گھنٹۓ


کے انتطار کے بعد حاضر ہوئے تو سلام دعا کے بعد ان کی قابل رشک صحت اور ازدواجی زندگی کے


متعلق سوال کیئے کہ ماشااللہ اتنی فٹنس کا راز کیا ہے ہوسکتا ہے کہ وہ ٹال جاتے مگر ہم صاحب زادہ


صاحب کے مہمان تھے وہ ہمیں انکار بھی نہیں کر سکتے تھے چارو ناچار انہوں نے اپنی صحت اور اپنے


اس خاص راز سے پردہ اٹھا ہی دیا کہ چار شادیوں کے باوجود وہ اتنے فٹ کیسے ہیں لیجئے جناب ان کا


بتایا ہوا نسخہ حاضر ہے


ہوالشافی


گوکھرو آدھا کلو ۔ دودھ4کلو ۔ جائفل6ماشہ ۔ جلوتری6ماشہ ۔ لونگ6ماشہ ۔ تیزپات6ماشہ ۔


دانہ الائچی خورد6ماشہ ۔ رومی مصطگی6ماشہ ۔ زعفران6ماشہ ۔ موصلی سفید6ماشہ ۔ شہد2کلو ۔


خالص دیسی گھی حسب ضرورت


 مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ کی ترکیب تیاری


سب سے پہلے گوکھرو کو پاوڈر کی طرح باریک پیس لیں اور کسی برتن میں ڈال کر دیسی گھی سے اس


کو بھون لیں اور اس میں 4 کلو دودھ ڈال کر آہستہ آگ پر پکائیں جب کھویا بن جائے تو اس میں اوپر


لکھی ہوئی ادویہ جو پہلے سے الگ پیسی ہوں شامل کر لیں اور تقریبا آدھا کلو خالص دیسی گھی سے


کھویا کو جس میں ساری ادویہ شامل ہوں بھون لیں جب سرخی مائل ہو تو دو کلو شہد شامل کر لیں یاد


رہے شہد خالص ہو لیجئے جناب نسخہ تیار ہے


مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ کا طریقہ استعمال


دو سے چار تولہ روزانہ رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں


 مقوی باہ،دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال نسخہ کےفوائد


یہ نسخہ منی کو انتہائی گاڑھا کرتا ہےجسمانی قوت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ سرعت


انزال اور قوت باہ جریان احتلام کو بھی فائدہ دیتا ہے 


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


 

15 comments:

  1. ARRAY bhai yaa canada main mil jaee gaa yaa app bajwa sakta hain

    ReplyDelete
  2. it is available ready made ?

    ReplyDelete
  3. Bhai cheezen mil jati han
    Indian store pe .
    Sub buy kr lyn or khud bna lyn

    Pehle Google pe search kr lyn sub name English me
    Phr buy krny jana
    Thank you

    ReplyDelete
  4. ye nuskha garm mizaj wale log b istmal kar sakte hen. ur ktne ag wale plz ye b bta dn

    ReplyDelete
  5. sir ji ya nuskha aap se mil jay ga..,?

    ReplyDelete
  6. mill jai ga 03046539899 per call kar k order dain

    ReplyDelete
  7. hakim sb ap ne mere bt ka jwb q ni dia

    ReplyDelete
  8. 03046539899 per call kar k order dain

    ReplyDelete
  9. نفس بھت پتلا ھے اسکا علاج بتا رے

    ReplyDelete
  10. آئیل کا نسخہ ویب سائیٹ پر لکھا ہے نوٹ فرما لیں

    ReplyDelete
  11. […] نسخہ نمبر 2پڑبنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]

    ReplyDelete
  12. Sir yeh course Saoudia men ap dliver kar sakte hen?aour kitne dino men mil jaye ga?agar mangvana ho to apko mony kaise bhejni hai Saoudia jis city men ho wahan hi miley ga?

    ReplyDelete
  13. کال کری






















































    کال کریں رات 8 بجے
    03046539899

    ReplyDelete
  14. Sir plz har nuskhy k sath ye zaror likha karain k kya mardana taqat k liye High BP waly b use kar sakty hn k ni.Par afsos ye bat ap ny kabi ni likhi.

    ReplyDelete
  15. Muhtram ya nuskha wadik tib ka hy gokhro pak k nam sy drag hy ya nuskha

    ReplyDelete

Powered by Blogger.