کے طبعی فوائد kachnar کچنار
کچنال
مختلف نام:- (پنجابی) کچنار (سندھی) کچنار (مرہٹی) کانچنار (بنگال) رکت کانچنا کانچن
B.VARIEGATA انگریزی) بی وے ری اگیٹ
کی پہچان kachnar کچنار
درخت کچنال درخٹ توت کے برابر ہوتا ہے اور بسنت کے موسم میں پھولتا پھلتا ہے اس کے پتے
قریبا گول نوک کی طرف دو برابر حصوں میں چرے ہوئے ہوتے ہیں ان پتوں کے اوپر کی طرف باریک
روئیں ہوتے ہیں لیکن نیچے کی طرف صاف ہوتی ہے بعض علاقوں میں پتوں کی بیڑیاں بنتی ہیں اس کی
چھال گہرے خاکی رنگ کی ہوتی ہے ۔ اور چمڑا رنگنے میں کام آتی ہے پھلی قریبا ایک بالشت لمبی اور
چپٹی ہوتی ہے۔ جس میں ۵ سے ۱۲تک بیج ہوتے ہیں ۔ اس کے پیڑ میں ایک قسم کا گوند بھوری رنگ کا
لگتا ہے جو بازار میں سیم کی گوند کی نام سے بکتا ہے ۔
رنگ :۔ پھول سرخ بینگنی سفید اور پیلا چھال کھردری گہرے خاکی رنگ کی
ذائقہ :۔ پھول خوش ذائقہ پھلیاں تلخ
مزاج:۔ سرد و خشک بدرجہ دوم
کے افعال و استعمال kachnar کچنار
قابض ، حابس الدم اور مصفی خون ، ردی الغذا ہے ۔ پھول بغیر کھلے بطور سبزی پکا
کر کھاتے ہیں اور اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں اسہال خونی بواسیر اور کثرت طمث کو نافع ہے باطنی
زخموں کو بھر لاتا ہے نانخورش کے علاوہ پھولوں کو بطور سفوف اور مطبوخ بھی استعمال کرتے ہیں
اس کی سوکھی کلیوں کے سفوف کو پھنکی دینے سے آؤں کے دست بند ہو جاتے ہیں اس کی کلیوں کے
جوشاندے سے آنتوں کے کیڑے مرجاتے ہیں۔ پھولوں کا پلٹس بنا کر باندھتے سے پھوڑا جلد پک جاتا ہے
سار نگدہہ لکھتے ہں کہ پوست کچنال کا کاڑھا سونٹھ ملا کر دینے سے خنازیر ، پھوڑے ، پھنسی اور
سفید داغ دور ہوتے ہیں۔ فساد خون کو دفع کرتا ہے ۔ اور پیٹ کے کیڑے مارتا ہے مطبوخ ہفت روزہ اس
کا مشہور مرکب ہے اس کی چھال کے رس میں سونے کا کشتہ بنتا ہے۔
مقام پیدائش ۔ ہندوپاکستان کے باغات میں اسکے درخت لگائے جاتے ہیں۔
Uses as food kachnar کچنار
kachnar کچنار is widely used as an ingredient in many Pakistani and Indian recipes. Traditional kachnar کچنار curry is prepared using kachnar کچنار buds, yogurt, onions and native pakistani indian spices which is delicious and good for health.
Salam.hakeem sb arsa dhaee saal se ye masla hay.dil ke muqaam per kandhoon main dil ke bilkul ulti taraf kamar main dard hota hay.gas kharaj hone per aram aa jats hay.kabi gurde main bi dard hota hay.Rakooh main jane se kamar main dard hota hay.barae mehrbani nuskha batarrn.
ReplyDeleteامراض جوڑوں کے درد سے نسخے نوٹ کر لیں
ReplyDelete