تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناﺅ،دمہ،جنسی بیماریاں یا معدے کی
تکالیف کا علاج
تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناﺅ،دمہ،جنسی بیماریاں یا معدے کی تکالیف کا علاج
برف کا استعمال مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کے لئے تو کیا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو اس کا ایک ایسا
استعمال بتائیں گے جس کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔
تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناﺅ،دمہ،جنسی بیماریاں یا معدے کی تکالیف کا علاج کاتعارف
اس طریقے کو چینی افراد باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں اور اس سے بہت فائدہ حاصل کرتے ہیں۔آکو
پنکچرمیں اس طریقہ کو فینگ فوکہا جاتا ہے جس میں برف کی ڈلی کو گردن اور سر کے درمیان
ایسی جگہ رکھا جاتا ہے جہاں وہ ملتے ہیں۔چینیوں کا کہنا ہے کہ اس حصہ پر برف رکھنے سے انسان
میں بہت زیادہ طاقت آتی ہے اور وہ پہلے کی نسبت زیادہ جوان نظر آنے لگتا ہے۔اس کے علاوہ اس سے
موڈ خوشگوار،بہتر نیند اور سرودی وزکام سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔اگر کبھی دل یا سانس کی
تکلیف،تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناﺅ،دمہ،جنسی بیماریاں یا معدے کی تکالیف ہوجائیں تو اس طریقے
کا استعمال کریں۔
تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناﺅ،دمہ،جنسی بیماریاں یا معدے کی تکالیف کا علاج کا طریقہ استعمال
اپنے پیٹ کے بیل لیٹ جائیں اور بتائی گئی جگہ پر برف رکھیں،آپ چاہیں تو بیٹھ کر بھی مذکورہ جگہ پر
برف لگا سکتے ہیں۔برف کو 20منٹ تک فینگ فو پوائنٹ پر لگائیں۔اس طریقے کو صبح ناشتے سے
قبل ،رات کو سونے سے پہلے اس طریقے سے اپنی کھوئی ہوئی توانائی واپس لائیں۔
یاد رہے کہ اگر آپ کو حاملہ ہیں یا آپ کو مرگی کی تکلیف ہے تو اس طریقے سے پرہیز کریں
Aslkm sir azu ko seedha karne ke liye koi nusqa bataye maharbani hogi
ReplyDeleteاسی ویب سائیٹ سے طلاء کے نسخے نوٹ کر لیں
ReplyDelete