قد بڑھانے کے لیئے مفید ترین اور آسان ورزشیں
چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کوقد بڑھانے کے لیئے چند ایسی ورزشیں بتائیں
گے جن پر عمل کرکے آپ اپنے قد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
قد بڑھانے کے لیئے لٹکیں
قد بڑھانے کے لیئے سب سے معروف ورزش لٹکنا ہے۔کسی بھی پول کے ساتھ اپنے دونوں ہاتھوں کو
اٹھاکر پکڑ کر لٹکیں۔کشش ثقل کی وجہ سے ہمارے جسم کی ہڈیاں لمبی ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔
قد بڑھانے کے لیئے تیراکی
اگر آپ تیراکی کریں گے تو آپ کے جسم کے تمام پٹھے حرکت میں آئیں گے جس کی وجہ سے ان کی
نشوونما میں بہتری اور تیزی آئے گی۔لہذا کوشش کریں کہ ہفتے میں کم از کم دوباریا پانچ گھنٹے ضرور
تیراکی کی جائے۔
قد بڑھانے کے لیئے اچھلیں
اچھلنے سے بھی پٹھے حرکت میں آئیں گے اوران کی نشوونما میں مدد ملے گی۔لٹکنا اور اچھلنا قد لمبا
کرنے کے لئے انتہائی سازگار ورزشیں ہیں۔
[caption id="attachment_1775" align="aligncenter" width="199"] desiherbal.com-قد بڑھانے کے لیئے مفید ترین اور آسان ورزشیں[/caption]
aoa hakeem imran kumboh sb kia hal ha abe ap ne ek nuskha 2000 year qadeem likha h LEMON OR GARLIC in dono ko zara detail se or clear ker k send ker den perhne m mushkil a rehe h thanks allah ap ko jazae khair de amin
ReplyDeleteبھائی آگ لکھ سی ہے ویب سائیٹ پر پڑھ لیں
ReplyDeletehakeem sab ap boht neki kam kar rahe hai
ReplyDelete