تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ
ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں انسان کو اندر سے چاٹ جاتی ہیں اور ان
بیماریوں کی ایک بڑی وجہ کمزور مدافعتی نظام ہے۔آج ہم آپ کو قدیم دیسی ٹوٹکہ بتائیں گے جس پرعمل
کرکے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا بلکہ آپ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔
دیسی ٹوٹکہ لیموں اور لہسن کے اجزاء پر مشتمل یہ دیسی ٹوٹکہ بنانے اوراستعمال میں بہت ہی آسان ہے۔
[caption id="attachment_1772" align="aligncenter" width="510"]
desiherbal.com- تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ[/caption]
ایک کلو لیموں کو قیمہ بنانے والی مشین میں باریک کر لیں اور پھر اس میں 300گرام لہسن ملائیں اور
ساتھ ہی اس میں 1.5لیٹر پانی ڈال دیں۔اب اس آمیزے کو 15منٹ تک ابالیں اور پھر ٹھنڈا کرکے کسی
گلاس کے جار میں ڈالیں اور ایلومینیم فوائل سے ڈھک دیں۔اب ہر صبح اس مشروب کا ایک چھوٹا چمچ
خالی پیٹ پئیں اور 25دن تک یہ عمل جاری رکھیں۔دس دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اس دہرایا جاسکتا
ہے۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
دیسی ٹوٹکہ کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
لیموں کا چھلکا اتار کہ یا چھلکا سمیت جوس نکالنا ہے
ReplyDeleteI think chilkay kay saath hay
ReplyDeletehakeem sb ap is nuskhe to tafseel se likhe k lemo mukamal dalna ha ya is ka ras ya lehsan b is grand karna ha ya ni .ap ne ase e daily urdo news se ye nuskha. copy kar k idhar pest kar dra ha .ap to hakem he ap is to sae tafsel se smjhae plz
ReplyDeletehakem sb plz reply to zror dia kare na
ReplyDeleteHakeem SB agar adrak ad karien to koi harm hi
ReplyDeleteگوجرانوالہ
ReplyDelete