mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1

mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1


mardana taqat ki kami ki sub sy bari wajha blue film dekhna musht zani aur zaroorat sy zayada sohbat karna yeh bari wajohat hain logoon ko is bat ka ilam be hy magar phir be woh yeh kam karty hain jis ki wajha sy mardana taqat ki kami aam bat ho gai zail main mardana taqat ki kami ky ilaj ky 2 nuskhy hain aik oil wala aur dora goliyoon k in ka baparhez istamal karin inshaAllah mardana taqat ki kami ka behtreen ilaj ho ga

 دواخانہ میں مریضوں کا رش تھا میرے سسر حکیم اختر علی کمبوہ صاحب مریضوں کو چیک کر رہے


 تھے کہ کار میں سوار ایک شخص آیا اور کہا کہ حکیم صاحب میں فرانس سے آیا ہوں اور مجھے یہاں


  آئے ہوئے ایک ماہ ہو گیا ہے میرے ساتھ میری فرانسیسی بیوی بھی ہے اور میرے دو بچے بھی ہیں


 حکیم صاحب میرے بچے جب سے پاکستان آئے  انکے موشن نہیں رک رہے ہر ڈاکٹر ہر حکیم سے دوا


 لی ہے مگر آرام نہیں آیا براہ مہربانی کچھ علاج بتائیں ہیں بہت پریشان ہوں پرسوں میرا ہم زلف بھی


 فرانس سے آرہا ہے وہ بھی اپنی فرانسیسی بیوی اور بچوں کے ساتھ آرہا ہے مگر میرے بچوں کا سن کر


 وہ اب تذبذب کا شکار ہے آئے یا نی آئے کیونکہ میرے بچوں کو یہاں کا پانی سوٹ نہیں کر رہا۔ حکیم


  صاحب نے کہا کہ ان کو کہیں کہ وہ آجائے اور آتے ہوئے وہاں سے جو آپ پانی پیتے ہو اس کی پانچ یا


 دس لیٹر کی کین بھر لائے انشااللہ آپ کا مسءلہ بغیر دوائی حل ہو جائے گا وہ یہ سن کر چلا گیا اور


 چوتھے دن پانی کی بوتل  کے ساتھ دوا خانے آگیا ۔اور کہا کہ لیجئیے حکیم صاحب فرانس سے پانی آگیا


 بتائیں کیا آپ دم کریں گے تو حکیم صاحب نے مسکرا کر کہا نہیں بھائی میں اس پرہومیو فارمولا اپلائی


کرنے لگا ہوں انہوں نے وہیں سے اس بوتل جتنی 9 بوتلیئں پانی کی منگوائیں اور اس ایک بوتل میں


مکس کر کے اچھی طرح  ہلا کر ان کو دے دیا اور کہا اس میں سے ایک بوتل نکال کر علیحدہ رکھ لو جب


پانی ختم ہو نے لگے اسی طرح 9 بوتل ملا کر  پانی تیار کر لو انشااللہ دوبارہ پانی کے باعث آپ کے


 بچوں کو مسئلہ نہیں ہو گا وہ یہ پانی لے کر چلا گیا اور 1 ہفتے کے بعد آیا اور شکریہادا کرنے لگا کہ


 میرے بچے بغیر کسی دوائی کے ٹھیک ہو گئے ہیں آپ اپنی فیس بتائیں تو حکیم صاحب نے مسکرا کر


دعاوں کا کہا اور وہ صاحب 2 ماہ مزید پاکستان رہے اور روزانہ دواخانہ آتے اور کئی گھنٹے بیٹھتے اور


 مریضوں سے بھی گپ شپ لگاتے ایک دن حکیم صاحب کو کہنے لگے کہ میرے دادا کو بھی حکمت کا


[caption id="attachment_1799" align="aligncenter" width="300"]desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1 desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1[/caption]

 بہت شوق تھا مگر انہوں نے باضابطہ حکمت تو نہیں لیکن وہ دو ایسے نسخے بناتے تھے کہ لوگ دور


 دور سے ان سے وہ نسخہ لینے آتے تھے ان میں ایک عضو کی طاقت کا تھا اور دوسرا قوت باہ کی


 گولیوں کا نسخہ تھا آپ کے خلوص کو دیکھ کر میں وہ اپنے دادا کے نسخے اپ کو بتا دیتا ہوں اور خدا


 گواہ ہے میں نے آج تک کسی سے بھی ان نسخوں کا ذکر بھی نہیں کیا ان دونوں نسخوں کا سب سے بڑا


 فائدہ یہ ہے کہ جوانی میں نوجوان لڑکے جو مشت زنی کرتے ہیں یا وہ کنوارے مرد جو شادی سے پہلے


 بری حرکتوں یعنی زنا ۔ اغلام َاور اسی قبیل کے دوسرے گناہوں کے باعث اپنا آپ ختم کر لیتے ہیں اور


 خاص طور پر شادی شدہ مرد جن کو وقت کے ساتھ ساتھ شہوت کی کمی آجاتی ہے ان کے لیئے یہ آئیل


 اور گولیاں آب حیات سے کم نہیں اس کے بعد انہوں نے جو نسخہ جات بتائے وہ اس طرح ہیں


mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1


 پہلے آئیل نسخہ 


ہوالشافی  


خراطین2تولہ ۔ چربی شیر2تولہ ۔ جند بیدستر1تولہ ۔ چربی ریچھ1تولہ ۔ بیر بہوٹی2تولہ


تل کا تیل15تولہ


طریقہ تیاری


  تل کے تیل میں خراطین، جندبدستر اوربیربہوٹی شامل کر کےآگ پر رکھیں جب تینوں اشیاء جل جائیں تو


اتار کر کپڑ چھان کر لیں پھرجب تیل نیم گرم رہ جائے تو اس کوکھرل میں ڈال لیں اور اس میں چربی ریچھ


اور چربی شیر شامل کر کے خوب کھرل کریں کہ سب اشیاء یک جان ہو جائیں


mardana taqat ki kami   آئیل کا طریقہ استعمال


 رات کو کیپ اور نیچے کا حصہ چھوڑ کر عضو خاص کو لگائیں اور صبح اٹھ کرسادے پانی سے عضو کو


دھو لیں پہلی بات دانے وغیرہ نہیں نکلیں گے اگرنکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر دیسی گھی یا مکھن لگائیں


جب دانے ٹھیک ہو جائیں تو دوا لگانا  پھر شروع کر دیں 1ماہ لازمی استعمال کریں اسکے ساتھ جو


گولیاں کھانی ہیں اس کا


 گولیوں کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں


آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں


اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو


 نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں


 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ


والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور


دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے


ikamboh11سکائیپ آئ ڈی


 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


 اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں


 

 

22 comments:

  1. […]  آئیل کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]

    ReplyDelete
  2. Mohtram hakeem sahib sher aur reach ki charbie kahan se laaon Yeh banda na cheez,Yeh nuskha us zamane main bansakta tha,per ajj ke zamane main nahi

    ReplyDelete
  3. hakeem sb, jo nuskhe ap Allah ki riza kelye batate hain,wo tayar mil jain ge ap se

    ReplyDelete
  4. assalam o alaikum sir.kia kharral ki bajaye grinder machine use ki ja skti hai?

    ReplyDelete
  5. ye sher aur reach ki charbi kaha se melegi

    ReplyDelete
  6. Asslamo alaikum . Hakeem Sb mai aap k nuskha jaat KO bahut pasend karta hoo. Maree age 48 yrs hai. Mai aap ka Dall chana wala nuskha istimal karta hoo. Rat KO daal bago kar subha khali pet kha kar doodh peer hoo. An maray KO thora faraq mehsoos hora hai .yeh 40 din khana hai ya ziada din kha saktà ho9. Mujhay hoshyari sahi sakhat nahi aty . dheela pan ho via hai. Koi acha aur sasata nuskha bats do Jo khanay mail bhi acha ho aur fauda bhi de . Allah aap KO ajar de . ameem

    ReplyDelete
  7. dear hakeem sb....
    ye apka elaj hand practice karney walun k liay ketna faida mand hai..... hand practice ki waja se uzv bhi kamzor ho gya hai.... back pain bhi hoti hai.... mani bhi patli ho gae hai....etc ???????
    . kindly ye bhi bta daen k ye charbi our dosri chezain kahan se milain gi...... our en main kafi k name bhi samajh ni a rahey..... en k koi english name hn to wo bhi bta daen....
    thank u......

    ReplyDelete
  8. لاہور بھاٹی گیٹ سے مل جاتی ہے پنسار سے

    ReplyDelete
  9. salam o elekum sir how are you sir I live in jeddah and your herbal dwa I cannot get its here so can u solve me my problem I m married man I have a kids but now last 9 years I don't have a baby I m waiting ur answere

    ReplyDelete
  10. bhai app call karin 03046539899 8 pm

    ReplyDelete
  11. AoA
    Hakeem SB..sher aur reech ke charbi kahan se mily ge...aam pansar ke dukan se nai miltee..
    Ye tila kitny din istemal karna hai..kiya sugar ke mareezon ko bhee faida ho ga
    JazakAllah

    ReplyDelete
  12. Hakeem sahab ma ap say call per bat krna chahta ho plz timing bata dy

    ReplyDelete
  13. Ap k pas sy mil sakta oil aur khany wala nuska?

    ReplyDelete
  14. Aslamoo Aleekom . Hakeem sahib app Allah ki Raza ke ke leye ye kaam ker Rehye hain . Please ye Nuskha Mojye saudia ... jeddah main mil sakta hi ??? Ya pakistan se mangwana parye ga ?? .

    ReplyDelete
  15. Hakeem sahib .... keya mojhye ye Nusakha saudia Arab jeddah main mil sakta hi ?? Ya nahi

    ReplyDelete
  16. مل جائے گا
    call karin 03046539899

    ReplyDelete
  17. call karin 03046539899
    رات8 بجے

    ReplyDelete
  18. لاہور بھاٹی سے مل جاتی ہے

    ReplyDelete
  19. is tilla pe patti bandheni hai ya nahi?

    ReplyDelete
  20. […]  آئیل کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]

    ReplyDelete

Powered by Blogger.