mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-2
mardana taqat ki kami ki sub sy bari wajha blue film dekhna musht zani aur zaroorat sy zayada sohbat karna yeh bari wajohat hain logoon ko is bat ka ilam be hy magar phir be woh yeh kam karty hain jis ki wajha sy mardana taqat ki kami aam bat ho gai zail main mardana taqat ki kami ky ilaj ky 2 nuskhy hain aik oil wala aur dora goliyoon k in ka baparhez istamal karin inshaAllah mardana taqat ki kami ka behtreen ilaj ho gaدوسرا حصہ گولیوں کا نسخہ
[caption id="attachment_1805" align="aligncenter" width="241"]
desiherbal.com-mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-2[/caption]
ان میں ایک عضو کی طاقت کا تھا اور دوسرا قوت باہ کی
گولیوں کا نسخہ تھا آپ کے خلوص کو دیکھ کر میں وہ اپنے دادا کے نسخے اپ کو بتا دیتا ہوں اور خدا
گواہ ہے میں نے آج تک کسی سے بھی ان نسخوں کا ذکر بھی نہیں کیا ان دونوں نسخوں کا سب سے بڑا
فائدہ یہ ہے کہ جوانی میں نوجوان لڑکے جو مشت زنی کرتے ہیں یا وہ کنوارے مرد جو شادی سے پہلے
بری حرکتوں یعنی زنا ۔ اغلام َاور اسی قبیل کے دوسرے گناہوں کے باعث اپنا آپ ختم کر لیتے ہیں اور
خاص طور پر شادی شدہ مرد جن کو وقت کے ساتھ ساتھ شہوت کی کمی آجاتی ہے ان کے لیئے یہ آئیل
اور گولیاں آب حیات سے کم نہیں اس کے بعد انہوں نے جو نسخہ جات بتائے وہ اس طرح ہیں
mardana taqat ki kami ki goliyan aur oil-1
دوسرا نسخہ گولیوں کا ہے وہ اس طرح ہے
ہوالشافی
لونگ ۔ الائچی خورد ۔ جوزبوا ۔ سونٹھ ۔ مگھاں ۔ چھلکا ہڑہڑ ۔ چھلکا بہیڑہ ۔ آملہ ۔ ستاور ۔ اسگندھ ۔
موصلی سیاہ ۔ کافور ۔ زعفران ۔ تریاق ۔ تخم حنظل ۔ تالمکھانہ ۔ ٹخم کونچ ۔ گوکھرو ۔ تخم اوٹنگن تمام
اشیاء ہموزن لے لیں یعنی ہر ایک چیز اگر آپ چاہیں تو دس گرام بھی لے سکتے ہیں اگر جیب اجازت دے
تو مشک بھی شامل کر لیں
mardana taqat ki kami گولیوں کا طریقہ تیاری
تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور رات کو سوتے وقت
ایک گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں اور اس کے ساتھ آئیل کا نسخہ لازمی استعمال کریں اور آئیل کا نسخہ
پڑھنے کے لیئے
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
[…] گولیوں کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]
ReplyDeleteHakeem aap k aksar nusha jat main 1 cheez (tariaq) shamil hoti he es koi 2nd name b ho ga yeh kia he
ReplyDeletehakeem sahib ya taryaq kya sheez ha ya nahi mailta ha iskay bare ma bta day or iska koi or name ha to wo bta day plz
ReplyDeleteافیون ہے
ReplyDelete[…] گولیوں کا نسخہ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں […]
ReplyDelete