اختلاج قلب کا بہترین علاج
ہوالشافی
اجزاء
طبا شير، تودري سفيد، بہيمن سفيد، صندل سفيد،دھنیاخشک، برگ گاوزبان، ہيل خرد، گل سرخ،گا و زبان- ہر ايک1تولہ
ورق چاندی 10 عدد
ترکيب تياري: تمام ادویہ کو اچھی طرح کوٹ کرسفوف بنالیں اور اس میں ورق نقرہ ملا ليں
مقدار خوراک: 5 گرام سفوف شہد ميں ملا کر عرق سونف کے ساتھ ديں
فوائد:دل کی گبھرایٹ اوربے چینی میں مفید ہے
0 comments:
Post a Comment